Haber Giriş:
ترکی کے کھُلے پانیوں میں روسی پرچم بردار کارگو بحری جہاز ڈوب گیا

امدادی کاموں میں تعاون کے لئے ترک بحریہ ہیڈ کوارٹر کی طرف سے ایک بحری جہاز کو فرائض سونپ دئیے گئے ہیں
ترکی کے ضلع بارتن کی تحصیل اِنکومو کے کھلے پانیوں میں روس کا پرچم بردار کاروگو بحری جہاز سمندر برد ہو گیا ہے۔
حادثے میں جہاز کے عملے کے 2 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ 6 افراد کو بچا لیا گیا ہے۔
بارتن گورنر دفتر سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق &nb...