Haber Giriş:
ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں

08.01.2021
روزنامہ سٹا ر ’’البانوی وزیر اعظم کا اسیل سان کا دورہ‘‘
نائب صدر فواد اوکتائے نے کل البانوی وزیر اعظم ایدی راما کے ہمراہ عسکری الیکڑونک انڈسڑی اسیل سان کا دورہ کیا۔ مستقبل قریب میں البانوی شہروں اور سڑکوں پر اسیل سان کی جانب سے فروغ دی گئی ٹیکنالوجی کے استعمال کے خواہاں ہونے کی وضاحت کرنے والے راما نے بتایا کہ ترک ٹیکنالوجی کی ترقی ...