Haber Giriş:
ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں۔ 30.03.2021

ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں۔ 30.03.2021
*** روزنامہ خبر ترک: " صدر ایردوان کی طرف سے ترکی میں سرمایہ کاری کی اپیل" کی سرخی سے لکھتا ہے کہ صدر رجب طیب ایردوان نے رنگ، نسل اور عقیدے کی تفریق کئے بغیر سب کو ترکی میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت دی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ اس سے قبل ترکی میں سرمایہ کاری کرنے والے اس وقت اس کا پھل کھا رہے ہیں اور اب کے بعد بھی ترکی میں سرمایہ کاری کرنے والے مختصر مدت میں اس کے ثمرات سے مستفید ہوتے رہیں گے۔...
-
11.04.2021