Haber Giriş:
ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں - 28.12.2021

ترک ذرائع ابلاغ
آج کے ترکی کے اہم اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضرِ خدمت ہیں ۔
***روزنامہ حریت: "وزیر خارجہ میولود چاوش اولو : آرمینیا کے ساتھ پہلے مذاکرات ماسکو میں ہونگے"
آرمینیا اور ترکی کے خصوصی نمائندوں کے درمیان طے شدہ ملاقاتوں کے بارے میں وزیر خارجہ میولود ...