Haber Giriş:
ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں - 27.01.2022

ترک ذرائع ابلاغ
آج کے اہم اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔
***روزنامہ خبر ترک " پوتین اور زیلنسکی کو ترکی مدعو کر سکتے ہیں"
ایک نجی ٹی وی چینل کو دیے گئے ایک بیان میں صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ ہم نہیں چاہتے کہ روس اور یوکرین کے درمیان کشیدگی ایک نئے بحران میں بدل جائے، ہم اس کشیدگی کو کم ...