Haber Giriş:
ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں ۔ 26.01.2021

ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں ۔ 26.01.2021
*** روزنامہ صباح: "بحیرہ ایجئین سمیت تمام مسائل کا حل ممکن ہے" کی سرخی سے لکھتا ہے کہ ترکی اور یونان کے درمیان تحقیقی مذاکراتی سلسلے کے 61 ویں مذاکرات کل استنبول کے دولما باہچے آفس میں منعقد ہوئے۔ صدارتی ترجمان ابراہیم قالن نے اجلاس کے بعد سوشل میڈیا سے جاری کردہ پیغام میں کہا ہےکہ " بحیرہ ایجئین سمیت تمام مسائل کا حل ممکن ہے"۔...
-
02.03.2021
-
02.03.2021