Haber Giriş:
ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں - 25.01.2021

ترک ذرائع ابلاغ
آج کے ترکی کے اہم اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔
***روزنامہ وطن: "بحریہ کاگشتی طیارہ اپنے پہلے مشن پر"
ترک بجریہ میں شامل پی سی 72 گشتی طیارے نے کل اپنی پہلی مشن پرواز کی۔ مشن کی پرواز کے بعد ، وزیر برائے قومی دفاع حلوصی آقار ، چیف آف جنرل اسٹاف جنرل یشار گیولر بری فوجکے کمان...
-
26.02.2021