Haber Giriş:
ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں۔ 24.03.2021

ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں۔ 24.03.2021
*** روزنامہ حریت: " 2023 فتح کا سال ہو گا" کی سرخی سے لکھتا ہے کہ صدر رجب طیب ایردوان نے جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے 7 ویں معمول کے گرینڈ اجلاس میں 2023 کے منشور کا اعلان کیا ہے۔اجلاس کے اختتامی خطاب میں صدر ایردوان نے کہا ہے کہ 2023 کا سال اتفاقِ جمہور کی فتح کا سال ہو گا۔واضح رہے کہ صدر ایردوان اجلاس میں 1428 مثبت ووٹوں کے ساتھ دوبارہ سے پارٹی کے چئیر مین منتخب ہو گئے ہیں۔...
-
16.05.2022
-
16.05.2022