Haber Giriş:
ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں۔ 23.03.2021

ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں۔ 23.03.2021
*** روزنامہ وطن: "چاوش اولو کی اقوام متحدہ کی قبرص کے لئے نمائندہ خصوصی کے ساتھ ملاقات" کی سرخی سے لکھتا ہے کہ وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نےکل انقرہ میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گٹرس کی قبرص کے لئے نمائندہ خصوصی جین ہول لوٹ کے ساتھ ملاقات کی۔ملاقات میں چاوش اولو نے لوٹ کے ساتھ ماہِ اپریل کے اواخر میں سوٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں 5+1 فارمیٹ پر متوقع قبرص کانفرنس کی تیاریوں کے بارے می...
-
24.05.2022
-
24.05.2022