Haber Giriş:
ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں - 22.02.2021

ترک ذرائع ابلاغ
آج کے ترکی کے اہم اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضرِ خدمت ہیں۔
***روزنامہ خبر ترک: "صدر ایردوان ، امریکہ کو ایران کے خلاف پابندیوں عائد کرنے سے باز آجانا چاہیے"
صدر رجب طیب ایردوان نے ایرانی صدر حسن روحانی کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔دونوں رہنماوں ک...