Haber Giriş:
ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں - 18.10.2021

ترک ذرائٰع ابلاغ
آج کے اہم اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔
***روزنامہ اسٹار: "امریکہ کی جانب سے ترکی کو F-35 کی بجائے نئی پیشکش"
صدر رجب طیب ایردوان نے انگولا کے دارالحکومت لوانڈا روانگی سے قبل ایک بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ ...