Haber Giriş:
ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں۔ 18.02.2021

ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں۔ 18.02.2021
*** روزنامہ خبر ترک: " مارچ میں مرحلہ وار شکل میں معمول کا آغاز کر دیا جائے گا" کی سرخی کے ساتھ لکھتا ہے کہ صدر رجب طیب ایردوان نے کابینہ اجلاس کے بعد جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "وزارت صحت کے طے کردہ معیاروں کے مطابق ہم اپنے اضلاع کو 4 گروپوں میں تقسیم کر کے ماہِ مارچ سے درجہ بہ درجہ معمول کی طرف جانا شروع کر دیں گے۔ ان معیاروں کے مطابق ہم اپنے اضلاع کی کم، درمیانے، بلند اور بہت زیادہ ...