Haber Giriş:
ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں۔ 16.02.21

ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں۔ 16.02.21
*** روزنامہ حریت: "صدر ایردوان کی طرف سے امریکہ کے خلاف ردعمل" کی سرخی سے لکھتا ہے کہ صدر رجب طیب ایردوان نے کل جاری کردہ بیان میں عراق کے شمالی علاقے غارہ میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کی طرف سے شہید کئے گئے 13 ترک شہریوں کے معاملے میں خاموش...