Haber Giriş:
ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں

28.01.2022
روزنامہ خبر ترک ’’ قومی سلامتی کونسل کے اعلامیہ میں روس اور یوکیرین سے عقل ِ سلیم سے کام لینے کی اپیل‘‘
قومی سلامتی کونسل کے اعلامیہ میں زور دیا گیا ہے کہ روس اور یوکیرین کے مابین کشیدگی میں اضافہ کسی کے مفاد میں نہیں ہو گا اورہم طرفین کو عقلِ سلیم سے کام لیتے ہوئے تناؤ میں گراوٹ لانے کی اپیل کرتے ...