Haber Giriş:
ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں

21.12.2021
روزنامہ خبر ترک ’’خطہ افریقہ کے ساتھ تجارتی حجم کا ہدف 75 ارب ڈالر ‘‘
صدر رجب طیب ایردوان نے واضح کیا ہے کہ ترکی کا بر اعظم افریقہ کے اتھ تجارتی حجم 5.4 ارب ڈالر سے 30 ارب ڈالر تک بڑھا دیا گیا ہے ، اب کے بعد کا ہدف 50 ارب ڈالر بعد ازاں اسے 75 ارب ڈالر کی سطح تک لیجانا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ماضی میں سامراجیت کو عیب ...