Haber Giriş:
ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں

26.10.2021
روزنامہ صباح" ایردوان: ہم سامراجیوں کو تنگ کرنے کے عمل کو جاری رکھیں گے"
صدر رجب طیب ایردوان نے اپنے 4 روزہ دورہ افریقہ کے حوالے سے اپنے جائزے پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اکیسویں صدی میں خطہ افریقہ کی اہمیت میں مزید اضافہ ہو گا ۔ افریقہ میں سامراجی اثرات کا ہر شعبے میں مشاہدہ کرنے کا ذکر ک...