Haber Giriş:
ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں

22.10.21
روزنامہ حریت ’’ہم 1 ایک ارب 400 ملین ڈالرز کو ہر صورت میں واپس لیں گے‘‘
صدر رجب طیب ایردوان نے انگولا، ٹوگو اور نائجیریا کے دوروں سے واپسی پر طیارے پر اخباری نمائندوں کو اپنے جائزے پیش کرتے ہوئے ایجنڈے سے متعلق سوالات کا جواب دیا۔ انہوں نے کہا کہ متحدہ امریکہ کو ایف۔35 کے لیے ادا کردہ ایک ارب 400 ملین ڈالر کو ک...