Haber Giriş:
ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں 12.01.2021

ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں 12.01.2021
*** روزنامہ خبر ترک: "جمعرات یا جمعے کو ویکسین مہم کا آغاز کر دیا جائے گا"کی سرخی سے لکھتا ہے کہ صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ہم دنیا میں ویکسین کی تیاری و پیداور کے مراحل پر بغور نگاہ رکھے ہوئے ہیں۔ ہم نے چینی ساختہ ویکسین منگوا لی ہےاور جرمنی ساختہ ویکسین کے لئے بھی سمجھوتہ طے پا گیا ہے۔ ہم روسی ساختہ ویکسینوں پر بھی نگاہ رکھے ہوئے ہیں۔ صدر ایردوان نے کہا ہے کہ ویکسین مہم کو طے شدہ ترتیب ...