Haber Giriş:
ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں

05.04.2021
روزنامہ ینی شفق’’حملے کی تیاری میں ہونے والے دہشت گردوں کو ناکارہ بنا دیا گیا‘‘
ترکی کی سرحد پار عسکری کاروائیوں کے ذریعے دہشت گردوں سے پاک کردہ علاقوں میں سیکیورٹی قوتیں چاک و چوبند اپنے فرائض پر عمل پیرا ہیں۔ سرایت کرنے کی کوشش کرنے والے یا پھر حملے کی تیاری میں ہونے کا تعین کردہ دہشت گرد وں کو فوری طور پر علاقے میں...
-
17.04.2021