Haber Giriş:
ترکی کی جنوری 2021 میں لیموں کی برآمدات سے 31 ملین 418 ہزار ڈالرآمدنی حاصل کی گئی

بحیرہ روم کے ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے اعداد و شمار سے تیار کردہ جائزے کے مطابق نئے سال کے پہلے مہینے میں ،سنگترے ، مالٹے اور لیموں کی برآمدات سے 128 ملین ڈالر کی غیر ملکی کرنسی حاصل کی گئی ہے
ترکی کی جنوری 2021 میں لیموں کی برآمدات میں گذشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلہ میں 3.77 فیصد کا اضافہ ہوتے ہوئے یہ 31 ملین 418 ہزار ڈالر تک پہنچ گئی ہیں۔
بحیرہ روم کے ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے اعداد و شمار سے تیار کردہ جائزے کے مطابق نئے سال کے پہلے مہینے میں ،سنگترے ، مالٹے او...