Haber Giriş:
ترکی کی جنتِ سیاحت 'انطالیہ 'ہالی وُوڈ اسٹاروں کی میزبانی کر رہا ہے

انطالیہ بوٹینک پارک میں گائے رِچی کی ہدایتکاری میں اور جیسن اسٹیتھم کے مرکزی کردار کے ساتھ ایکشن فلم "فائیو آئیز" کی شوٹنگ کی جائے گی
ترکی کی جنتِ سیاحت 'انطالیہ 'ہالی وُوڈ اسٹاروں کی میزبانی کر رہا ہے۔
شہر میں ترکی کے پہلے ایکسپو فیلڈ کے طور پر کھُلنے والا بوٹینک پارک ایک وسیع و عریض فلمی سیٹ میں تبدیل ہو رہا ہے۔
یہاں معروف فلم ڈائریکٹر گائے رِچی کی ہدایتکاری میں اور مشہور اداکار...
-
16.01.2021