Haber Giriş:
ترکی کی جانب سےجارجیا کیعلاقائی سالمیت او خود مختیاری کی حمیات پر شکرگزار ہیں: عراقلی گریباشیولی

گریباشیولی نے تبلیسی میں ترکی کی سفیر فاطمہ جیرین یزگان کا دارالحکومت تبلیسی میں شرفِ ملاقات بخشا اور ترکی اور جارجیا کے درمیان موجودہ تعلقات کا جائزہ لیا
جارجیا کے وزیر اعظم عراقلی گریباشیولی نے اپنے ملک کی علاقائی سالمیت اور خودمختاری کی مضبوط حمایت پر ترکی کا شکریہ ادا کیا ہے۔
گریباشیولی نے تبلیسی میں ترکی کی سفیر فاطمہ جیرین یزگان کا دارالحکومت تبلیسی میں شرفِ ملاقات بخشا اور ترکی اور جارجیا کے درمیان موجودہ تعلقات کا جائزہ لیا۔...
-
24.05.2022
-
24.05.2022