Haber Giriş:
ترکی کی جانب سے شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کی مکمل حمایت

وزارت خارجہ کی طرف سے دیے گئے ایک تحریری بیان میں کہا گیا ہےکہ مذکورہ فیصل میں تمام اپیلوں ور انتباہات کے باوجود، اقوام متحدہ کے قوانین اور اصولوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے، شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے حکام کی رضامندی ابھی تک حاصل نہیں کی گئی
ترکی نے کہا کہ وہ قبرص کے جزیرے میں تعینات اقوام متحدہ کی امن فوج کے مینڈیٹ میں 6 ماہ کی توسیع کے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (یو این ایس سی) کے فیصلے کے خلاف شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے بیان کی مکمل حمایت کرتا ہے۔
وزارت خارجہ ک...