Haber Giriş:
ترکی کی دوستی پر ہمیں فخر ہے، یومِ پاکستان کی تقریب میں سفیر پاکستان کا خطاب

تقریب کا اہتمام سفارت خانہ پاکستان کے لان میں کیا گیا تھا لیکن بارش کی وجہ سے صرف پرچم کشائی کی تقریب سفارت خانہ پاکستان کے لان میں منعقد کی گئی۔ قومی ترانے کی دھن پر سفیر پاکستان جناب محمد سائرس سجاد قاضی نے چاند ستارے والے پرچم کوبلند کیا
ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں آج 23 مارچ یوم پاکستان کے حوالے سے سفارتخانہ پاکستان میں ایک خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا،جس میں سفارتخانہ پاکستان کے افسران اور کارکنان کے علاوہ انقرہ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی، ترک مہمانوں اور مقامی میڈیا نے شرکت کی۔...
-
23.05.2022
-
23.05.2022