Haber Giriş:
ترکی کی اچار کی برآمدات 30 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئیں

رواں سال کے پہلے 11 ماہ میں ترکی کی اچار کی برآمدات 30 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئیں
رواں سال کے پہلے 11 ماہ میں ترکی کی اچار کی برآمدات 30 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی ہیں۔
بحیرہ ایجئین برآمداتی یونین کے جاری کردہ بیان کے مطابق سال 2021 میں ترکی نے 129 ممالک کو اچار برآمد کیا۔
بیان میں ایجئین تازہ سبزیوں اور پھلوں کی برآمد کنندگان یونین کے سربر...
-
31.01.2023