Haber Giriş:
ترکی کے بحری جہاز پر حملہ، جہاز کے عملے کا ایک اہلکار ہلاک، 15 اغوا

ہم حالات پر بغور نگاہ رکھے ہوئے ہیں اور جہاز کے عملے کی رہائی کے لئے تمام حکام کو احکامات جاری کر دئیے گئے ہیں: صدر رجب طیب ایردوان
نائیجیریا کے کھلے سمندر میں بحری قزاقوں نے ترکی کے بحری جہاز کو یرغمال بنا لیا اور عملے کے ایک آذری اہلکار کو ہلاک کر دیا ہے۔
اطلاع کے مطابق خلیج گنی کے ساو ٹوم ساحل سے 100 بحری میل کے فاصلے پر کھلے سمندر میں استنبول کی ایک کمپنی کے موزارٹ نامی بحری جہاز پرحملہ کیا گیا۔...
-
03.07.2022