Haber Giriş:
ترکی: کورونا ویکسین کی دوسری کھیپ ترکی پہنچ گئی

چین کو آرڈر کی گئی کورونا ویکسین کی دوسری کھیپ لے کر ٹرکش ائیر لائنز کا طیارہ استنبول ائیر پورٹ پر پہنچ گیا
چین کو آرڈر کی گئی کورونا ویکسین کی دوسری کھیپ لے کر ٹرکش ائیر لائنز کا طیارہ استنبول ائیر پورٹ پر پہنچ گیا ہے۔
TK6175بوئینگ 777 طیارہ رات کے وقت چین کے دارالحکومت بیجنگ سےروانہ ہوا اور ترکی کے مقامی وقت کے مطابق صبح 6 بج کر 15 منٹ پر استنبول ائیر پورٹ پر لینڈنگ کی۔...