Haber Giriş:
ترکی: کورونا وائرس ویکسین مہم 30 تک پہنچ گئی

ترکی میں کورونا وائرس ویکسینیشن مہم کے سلسلے میں پہلی خوراک لگانے کی تعداد 30 ملین سے تجاوز کر چکی ہے
ترکی میں کورونا وائرس ویکسینیشن مہم کے سلسلے میں پہلی خوراک لگانے کی تعداد 30 ملین سے تجاوز کر چکی ہے۔
وزارت صحت کی ویب سائٹ " covid19.saglik.gov.tr " کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق 24 جون ترکی کے مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بج کر 37 منٹ سے کورونا حفاظتی ٹیکوں کے کورس کا پہلا ٹیکا لگوانے والوں کی ...