Haber Giriş:
ترکی : کورونا سے 134 اموات،کل تعداد 25344 ہو گئی

ترکی میں کورونا وائرس کی وجہ سے حالیہ 24 گھنٹوں میں اموات کی تعداد 134 ہے جس کے بعد سے اب تک اموات کی کُل تعداد 25 ہزار 344 ہو گئی ہے
ترکی میں کورونا وائرس کی وجہ سے حالیہ 24 گھنٹوں میں اموات کی تعداد 134 ہے۔
اس تازہ جانی نقصان کے ساتھ وباء کےآغاز سے اب تک اموات کی کُل تعداد 25 ہزار 344 ہو گئی ہے۔
ایک دن میں ایک لاکھ 80 ہزار 303 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 681 کے نتائج مثبت نکلے ہیں۔...