Haber Giriş:
ترکی، کورونا کے گراف میں گراوٹ جاری

ایک دن میں1 لاکھ65ہزار94 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں664 مریضوں کاتعین ہوا ہے تو 6 ہزار 912 افراد کا ٹیسٹ مثبت آیا
ترکی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 131 کورونا مریض کورونا وائرس کے ہاتھوں شکست کھا گئے۔
جس کے بعدملک بھر میں مہلک وائرس سے مجموعی جانی نقصان 25ہزار736تک ہو گیا۔
ایک دن میں1 لاکھ65ہزار94 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں664 مریضوں کاتعین ہوا ہے تو 6 ہزار 9...
-
02.03.2021
-
02.03.2021