Haber Giriş:
ترکی ۔ کولمبیا تعلقات سٹریٹیجک شراکت داری کی سطح سے ہمکنار ہو گئے ہیں، صدر ایردوان

اس ملک کے ساتھ ہمارا تجارتی حجم سال 2021 میں دو گنا ہوتے ہوئے 2 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا ہے، ہمارا آئندہ کا ہدف 5 ارب ڈالر ہے
صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ ترکی۔ کولمبیا باہمی تعلقات اب سٹریٹیجک شراکت داری سطح تک پہنچ گئے ہیں۔
صدر ایردوان نے ترکی کے سرکاری دورے پر تشریف لانے والے کولمبین صدر ایوان دوق مارکویز سے ملاقات کی۔
دولما باہچے پیلس کے صد...