Haber Giriş:
ترکی: خاتون اوّل کا خصوصی پیغام "دنیا اپنے تمام وسائل کے ساتھ انسانیت کی مشترکہ میراث ہے"

صرف ایک سال میں ہمارے سمندر ماسکوں اور جراحی دستانوں کے کوڑے سے بھر گئے ہیں: خاتونِ اوّل امینہ ایردوان
ترکی کی خاتون اوّل امینہ ایردوان نے پانی کے عالمی دن کے موقع پر جاریکردہ پیغام میں کہا ہے کہ دنیا اپنے تمام وسائل کے ساتھ انسانیت کی مشترکہ میراث ہے۔
پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ پانی تمام جانداروں کے لئے ذریعہ حیات ہے اور انسانیت کی لئے اس کی مساوی تقسیم ضروری ہے۔ ہر گزرتے ...
-
18.04.2021
-
18.04.2021
-
18.04.2021