Haber Giriş:
ترکی کابل ائیر پورٹ پر اپنے فرآئض ادا کرتا رہے گا: وزیر قومی دفاع

انہوں نے ان خیالات کا اظہار اپنے فورسزکمانڈرزکے ہمراہ دورہ مالاتیا کے دوران کیا
وزیر قومی دفاع حولصوی آقار نے کہا ہے کہ علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم پی کے کے اور وائی پی جی میں کوئی فرق نہیں ہے ۔اس سلسلے میں ہمارا مذاق اڑانے کی بجائے حقیقت سے کام لینے کی ضرورت ہے۔
انہوں نے ان خیالات کا اظہار اپنے فورسزکمانڈرزکے ہمراہ دورہ مال...
-
05.07.2022