Haber Giriş:
ترکی کا انڈوینیشا میں زلزلےپر عوام اور حکومت سے تعزیت

مغربی سلویسی ڈیزاسٹر ایجنسی کے صدر ڈارنو ماجدماجینے شہر میں آنے والے زلزلے کے نتیجے میں اموات کی تعداد 35 پہنچنے سے آگاہ کیا ہے
ترکی نے انڈونیشیا میں آج آنے والے زلزلے کے متاثرین کے لئے عوام اور حکومت سے تعزیت کی۔
وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابقصدر نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ
" کہ انڈونیشیا کے مغربی سولوسی صوبے میں آنے والے 6.2 شدت کےزلزلے کے نتیجے میں متعدد افرا...