Haber Giriş:
ترکی جیوتھرمل توانائی کے حصول میں سرعت سے آگے بڑھ رہا ہے

کورونا وبا کے باعث اقتصادی مشکلات سے دو چار عالمی ماحول میں ترکی نے 99 میگا واٹ بجلی پیدا کرنے والے تھرمل پاور پلانٹس تعمیر کیے ہیں
ترکی کورونا وبا کے باوجود جیو تھرمل توانائی کی استعدادکو سب سے زیادہ مقدار میں بڑھانے والا ملک ثابت ہوا ہے۔
بین الاقوامی قابل تجدید توانائی ایجنسی کی جانب سے تیار کردہ سال 2021 متعلقہ رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں جیو تھرمل توانائی کے حصول کی استعداد 14 ہزار 50 میگا واٹ تک جا پہنچی ہے...
-
18.04.2021
-
18.04.2021