Haber Giriş:
ترکی: ہماری ویکسین بیرونی ممالک کی ویکسین کے مقابلے میں زیادہ موثر ہو گی

ہماری ویکسین بیرونی ممالک کی ویکسینوں کے مقابلے میں زیادہ موئثر اور زیادہ محفوظ ہو گی: حسن ماندال
ترک سائنس دانوں کی تیار کردہ مقامی ویکسین کورونا وائرس کے مقابل زیادہ محفوظ اور موئثر ہے۔
ترکی کے سائنس و ٹیکنالوجی تحقیقی ادارے TUBITAK کے سربراہ حسن ماندال نے مقامی ویکسین بیرونی ممالک کی ویکسینوں کے مقابلے میں زیادہ موئثر اور زیادہ محفوظ قرار دیا ہے۔...