Haber Giriş:
ترکی: ہم اردن کے امن و استحکام کو ترکی کے امن و استحکام سے الگ نہیں سمجھتے

ہم اردن میں ملکی استحکام کے لئے خطرے کی وجہ سے بعض افراد کی حراست کے بعد پیش آنے والے واقعات پر تشویش کے ساتھ نگاہ رکھے ہوئے ہیں: ترکی وزارت خارجہ
ترکی نے کہا ہے کہ ہم اردن میں ملکی استحکام کے لئے خطرے کی وجہ سے بعض افراد کی حراست کے بعد پیش آنے والے واقعات پر تشویش کے ساتھ نگاہ رکھے ہوئے ہیں۔
ترکی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کئے گئے تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ "ہم، مشرق وسطی میں امن و استحکام کے لئے کلیدی اہمیت کے ح...