Haber Giriş:
ترکی، غیر ملکیوں کو رہائش گاہوں کی فروخت میں ریکارڈ اضافہ

ترکی کے شماریاتی ادارےکے اعداد و شمار کے مطابق ترکی میں اپریل سے اپریل تک 133 ہزار 58 مکانات فروخت ہوئے ہیں
ترکی میں غیر ملکیوں کو رہائش گاہوں کی فروخت میں رواں سال کے ماہ اپریل میں گزشتہ برس کے اسی ماہ کے مقابلے میں 58٫1 اضافہ ہوا ہے۔
ترکی کے شماریاتی ادارےکے اعداد و شمار کے مطابق ترکی میں اپریل سے اپریل تک 133 ہزار 58 مکانات فروخت ہوئے ہیں۔...