Haber Giriş:
ترکی، فوجی ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے فوجیوں کے لیے عالمی سطح پر اظہار تعزیت

آذربائیجان، شمالی قبرص، برطانیہ، قازقستان، البانیہ اور دیگر ممالک کے سربراہان اور اعلی عہدیداروں کے تعزیتی پیغامات
آذربائیجان کے صدر الہام علی یف نے بطلس میں فوجی ہیلی کاپڑ کے حادثے میں شہید ہونے والے فوجیوں کے لیے ترکی سے اظہارِ تعزیت کیا۔
آذری صدر نے رجب طیب ایردوان کے نام پر بھیجے گئے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ "فوجی ہیلی کاپٹر کے حادثے کے نتیجے میں ترک فوجیوں کے شہید ہونے کی خبر نے مجھے شدید رنجیدہ کیا۔...
-
21.04.2021
-
21.04.2021