Haber Giriş:
ترکی: فاتح ڈرلنگ بحری جہاز ترک علی۔2 کنوئیں تک پہنچ گیا

فاتح ڈرلنگ بحری جہاز بحیرہ اسود میں ڈرلنگ کی نئی لوکیشن یعنی ترکی علی۔2 کنوئیں تک پہنچ گیا ہے: وزیر توانائی فاتح دونمیز
ترکی کے وزیر توانائی و قدرتی وسائل فاتح دونمیز نے کہا ہے کہ فاتح ڈرلنگ بحری جہاز بحیرہ اسود میں ڈرلنگ کی نئی لوکیشن یعنی ترکی علی۔2 کنوئیں تک پہنچ گیا ہے۔
دونمیز نے ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ " فاتح ڈرلنگ بحری جہاز کل رات فلیوس بندرگاہ سے روانہ ہوا اور بحیرہ اس...
-
26.02.2021