Haber Giriş:
ترکی-افریقہ اکانومی اینڈ بزنس فورم کل سے استنبول میں شروع

وزارت تجارت کے مطابق 41 ممالک سے 250 افراد کے سرکاری وفد کے فورم میں شرکر کیے جانے کی توقع کی جا رہی ہے۔ اعلیٰ حکام میں جنوبی سوڈان کے نائب صدر ڈاکٹر جیمز وانی ایگا کے ساتھ ساتھ 29 وزراء اور 8 نائب وزراء بھی شرکت کریں گے
وزیر تجارت مہمت مُش کی میزبانی میں کل سے شروع ہونے والے تیسرا ترکی -افریقہ اکانومی اینڈ بزنس فورم میں صدر رجب طیب ایردوان شرکت کریں گے۔
وزارت تجارت کے مطابق 41 ممالک سے 250 افراد کے سرکاری وفد کے فورم میں شرکر کیے جانے کی توقع کی جا رہی ہے۔...
-
01.02.2023