Haber Giriş:
ترکی: فلپائن کے لئے تعزیتی پیغام

ہم ہلاک ہونے والوں کے عزیزوں، فلپائن کے دوست عوام اور حکومت کے ساتھ اظہارِ تعزیت کرتے اور زخمیوں کی فوری صحتیابی کے متمنی ہیں: وزارتِ خارجہ
ترکی نے فلپائن میں سمندری طوفان کی وجہ سے ہلاکتوں پر تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔
ترکی وزارت خارجہ نے جاری کردہ تعزیتی بیان میں کہا ہے کہ "ہمیں، فلپائن کے وسطی اور جنوبی حصوں میں اوڈیٹ طوفان کے نتیجے میں کثیر تعداد میں افراد کے ہلاک اور لاکھوں کے بے گھرہونے پر، شدید افسوس ہے۔ ہم ہلاک ہونے والوں کے عزیزوں، فلپائن...
-
22.03.2023
-
22.03.2023
-
22.03.2023