Haber Giriş:
ترکی: دارالحکومت تیرانا میں صدر ایردوان کا پُر تپاک استقبال

تیرانا پہنچنے پر وزیر اعظم راما نے سرکاری تقریب کے ساتھ صدر ایردوان کا خیر مقدم کیا
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان البانیہ کے وزیر اعظم ایڈی راما کی سرکاری دعوت پر دارالحکومت تیرانا پہنچ گئے ہیں۔
تیرانا کے راہیبے انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر وزیر اعظم راما نے سرکاری تقریب کے ساتھ صدر ایردوان کا خیر مقدم کیا۔
...