Haber Giriş:
ترکی ضامن ملک کی حیثیت سے اپنا کردار ادا کررہا ہے: صدر تاتار

ایرسن تاتار نے ان خیالات کا اظہار کل ترکی انقرہ پینٹنگ اینڈ سکلپچر میوزیم میں "یوریشیا سروسز ایوارڈز 2021" میں کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا
شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے صدر ایرسین تاتار نے کہا کہ شمالی قبرصی ترک جمہوریہ ترکی کے ضامن ملک ہونے کی وجہ سے اس کے ساتھ مل کر اپنے عوام، ریاست اور ریاستی اداروں کے کی خود ارادیت کے لیے برسوں اپنی جنگ جاری رکھے ہوئے ہے۔...