Haber Giriş:
ترکی: دہشت گردی کے خلاف جدوجہد جاری، 2 دہشتگرد جہنم واصل

دلیر ترک کمانڈوز نے، تحریکی فائرنگ کرنے اور علاقے میں گھسنے کی کوشش کرنے والے، PKK/YPG کے 2 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا ہے: ترکی وزارت دفاع
شام کے شمال میں آپریشن چشمہ امن کے علاقے میں گھسنے کی کوشش میں مصروف، علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 2 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔
ترکی وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان کے مطابق " ہم، چشمہ امن کے علاقے میں امن و امان میں خلل ڈالنے کے خواہش مند دہشت گردوں کے خلاف مداخلت...
-
08.02.2023