Haber Giriş:
ترکی: چاوش اولو ۔ وانگ یی ملاقات

ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے چین کے وزیر خارجہ وانگ یی کے ساتھ ملاقات کی
ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے چین کے وزیر خارجہ وانگ یی کے ساتھ ملاقات کی۔
اطلاع کے مطابق چین کے وزیر خارجہ وانگ یی 6 علاقائی ممالک کے دورے کے سلسلے میں کل شام کے وقت دارالحکومت انقرہ پہنچے۔
چاوش اولو۔ وانگ یی مذاکرات میں دون...
-
23.05.2022