Haber Giriş:
ترکی: چاوش اولو ترکی۔رومانیہ۔پولینڈ وزرائے خارجہ سہ فریقی اجلاس میں شرکت کریں گے

اجلاس میں تینوں اتحادیوں کے درمیان ٹھوس تعاون کے شعبوں پر نظر ثانی اور اشتراک کو زیادہ مضبوط بنانے کے امکانات پر غور کیا جائے گا
ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو 22 تا 23 اپریل کو رومانیہ کے دارالحکومت بخارسٹ میں متوقع ترکی۔رومانیہ۔پولینڈ وزرائے خارجہ سہ فریقی اجلاس میں شرکت کریں گے۔
وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کئے گئے تحریری بیان کے مطابق 2016 سے منّظم شکل میں جاری اس اجلاس میں وزیر خارجہ ...