Haber Giriş:
ترکی: چاوش اولو۔ قریشی ملاقات

پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے مسئلہ کشمیر کے موضوع پر تعاون کی وجہ سے ترکی کا شکریہ ادا کیا
ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان کے کے دارالحکومت اسلام آباد میں ہیں۔
اسلام آباد میں مصروفیات کے دوران سب سے پہلے پاکستان کے صدر عارف علوی نے ان کے ساتھ ملاقات کی۔
صدر علوی نے جناح ہال میں منعقدہ تقریب ...
-
22.01.2021
-
22.01.2021