Haber Giriş:
ترکی: چاوش اولو۔ بیربوک ملاقات

وزیر خارجہ نے ملاقات میں اپنی جرمن ہم منصب کو فرائض کے آغاز کی مبارکباد پیش کی: ترکی وزارت خارجہ
ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے جرمنی کی وزیر خارجہ آنالینا بیربوک کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔
ترکی وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق وزیر خارجہ نے ملاقات میں اپنی جرمن ہم منصب کو فرائض کے آغاز کی مبارکباد پیش کی۔...
-
31.01.2023