Haber Giriş:
ترکی: چاوش اولو 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان میں

پاکستان ہمارا دوسرا گھر ہے۔ ہم اپنے بہترین باہمی تعلقات کو مزید فروغ دیں گے۔ نشانِ ہلالِ پاکستان میرے لئے باعث فخر اعزاز ہے: وزیر خارجہ میولود چاوش اولو
ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ہیں۔
اسلام آباد میں مصروفیات کے دوران سب سے پہلے پاکستان کے صدر عارف علوی نے ان کے ساتھ ملاقات کی۔
صدر علوی نے جناح ہال میں منعقدہ تقریب میں چ...
-
15.01.2021
-
15.01.2021